Showing posts with label کھسرا اور مخنث. Show all posts
Showing posts with label کھسرا اور مخنث. Show all posts

Friday, January 13, 2017

کھسرے اور مخنث کے اسلام میں مقام پر اعتراض

اعتراض
اہل عقل و فہم سے اک سوال ........
کھسرے کے مرنے کے بعد کیا ہونا جنت ملنی یا دوزخ ........
اگر جنت میں گیا تو حور ملنی یا کسی جنتی کی بیوی بن جانا......
خود سے علم تو بتائیں یا کسی مولوی سے سنا جو وہ بتائیں .....
نوٹ : گالی اور کفر کا فتوی پاس رکھنا ... بس جنت میں کھسرے کا درجہ بتا دو اسلام کی تعلیم سے..
جواب:
خنثی مذکر
خنثی مؤنث
دو علی حدہ اصطلاحات ھیں
خنثی مذکر کے تمام احکام مردوں والے ھیں
.اور خنثی مؤنث کے تمام احکام مونث والے ھیں

اس پر ایک ملحد غالب کمال کو جواب دیا تھا۔ وہی پیسٹ کرتا ہوں۔
نیم سائنسدان جناب غالب کمال صاحب جیسے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اسلام نے ہجڑوں ( خواجہ سراوں ) کو حقوق نہیں دیئے وہ دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں ، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ